اربعین حسینی کیلئے افتخاری خدام کا اندراج

آپ افتخاری خادم کے طور پہ اس کیمپین کا حصہ بن کر اس کے اہم مقاصد جن میں امام حسین ع کے قیام کا مقصد اہل دنیا تک پہنچانا اور دنیا کے ہر مذہب و ملت سے تعلق رکھنے والے مظلوم  افرادکی حمایت کرسکتے ہیں۔

کیمپین سے مالی تعاون

آپ اسی طرح کیمپین سے مالی تعاون کے ذریعے زائرین اربعین  کی رفاہی اور تہذیبی خدمات کا حصہ بن سکتے ہیں جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے تاکہ خدا پہ توکل اور آئمہ اطہار ع کی مدد سے  ہم ان مقاصد تک پہنچ سکیں۔ان شاءاللہ

گیلری

دینی سوالات

یہاں آپ اپنے سوالات لکھ سکتے ہیں