بین الاقوامی کیمپین ،حسین ع حریت پسندوں کے رہبر

پروردگار عالم کی عنایات کے زیر سایہ حسین ع،حریت پسندوں کے رہنما نامی کیمپین نے اربعین حسینی کے زائرین کو تہذیبی و رفاہی خدمات پہنچانےکے لئے سال 1438 ہ۔ق میں مندرجہ ذیل مقاصدکا آغاز کیا۔

کیمپین کے مقاصد میں:

  1. امام حسین ع قیام کی دنیا میں شناخت
  2. ہر رنگ و مذہب سے بالاتر ہو کر دنیا کے مظلوم طبقے کی مدد
  3. تمام آسمانی مذاہب کے درمیان باہمی ہماہنگی اور اتحاد کا فروغ
  4. اربعین کے عظیم اجتماع کے توسط سے کثیر القومی خادمین کا اندراج
حریت پسندوں کے رہبر - FreemenLeader - Leader of Freemen