مہمان نوازی اور سہولیات کی فراہمی

10

یونیسکو نے چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر عراقیوں کی “مہمان نوازی اور سہولیات کی فراہمی” کو بشریت کا غیر مادی ثقافتی ورثہ Intangible Cultural Heritage of humanity قرار دیا ہے۔ یونیسکو ہر سال عالمی غیر مادی ثقافتی ورثوں کی مختلف فہرستیں جاری کرتا ہے۔



Leave A Reply

Your email address will not be published.

9 + twelve =